موبائل وآئی ٹی کمپنیوں کو افغانستان، انڈیا ،ایران کیساتھ ٹریفک کالز کی اجازت
کراچی(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جمعہ کو پہلی ٹیلی کمیونی کیشن پالیسی کی منظوری دی جس میں موبائل اور آئی ٹی کمپنیوں کو وسیع مراعات دی گئی ہیں اور انہیں واٹر لیس، سیٹلائٹ کے ذریعہ افغانستان، ایران، انڈیا، پاکستان کے ساتھ ٹریفک کالز کی اجازت دے دی گئی ہے، روزنامہ جنگ کے صحافی خالدمصطفی کے… Continue 23reading موبائل وآئی ٹی کمپنیوں کو افغانستان، انڈیا ،ایران کیساتھ ٹریفک کالز کی اجازت







































