کراچی سمیت پاکستان بھرمیں پانی کی قلت ختم ،مقامی کمپنی کا کامیاب تجربہ،خوشخبری سنادی
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں ایک مقامی کمپنی نے گندے پانی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ صاف پانی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ مذکورہ کمپنی اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ یومیہ بنیادوں پر 30 سے 40 ملین گیلن پانی صنعتوں کو فراہم کر سکے گی ۔ مذکورہ کمپنی کا یہ منصوبہ تکمیل… Continue 23reading کراچی سمیت پاکستان بھرمیں پانی کی قلت ختم ،مقامی کمپنی کا کامیاب تجربہ،خوشخبری سنادی