روس ”وائی فائی “کی سروس اب کہاں مہیاکرے گا؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
ماسکو(نیوزڈیسک) ماسکو کے رہائشی پہلے ہی ہوٹلوں اور میٹرو سسٹم میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن اب شہری انتظامیہ نے اب تاریخی اور بڑے قبرستانوں میں یہ سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ مفت سروس قبرستانوں میں فراہم ہوگی جہاں، ملک کی کئی مشہور شخصیات مثلاً مصنف… Continue 23reading روس ”وائی فائی “کی سروس اب کہاں مہیاکرے گا؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے