نیند آنے ٹی وی کنٹرول کرنے والی جر ابیں تیار

22  دسمبر‬‮  2015

نیویارک(نیوزڈیسک) ٹی وی دیکھتے دیکھتے سو جانا عام بات ہے اور بعض اوقات ٹی وی دیکھتے آنکھ لگ جاتی ہے اور کچھ دیر کے بعد کھل جاتی ہے اور یہ یاد ہی نہیں رہتا ہے کہ آنکھ لگنے سے قبل انہوں نے وہ ٹی وی پروگرام کہاں تک دیکھا تھا مگر اب ایک امریکی کمپنی نے اس مسئلے کاحل ڈھونڈ نکالا ہے۔امریکی کمپنی نیٹ فلیکس نے ایسی جرابیں متعارف کرادی ہیں جو سونے کی صورت میں ٹٰی وی ڈرامے یا شو کو وہیں پر روک دیں گی جہاں آپ کی آنکھ بند ہوئی یا آپ اونگھ آئی تھی۔ ماہرین کے مطابق ان جرابوں میں لگے سنسر صارفین کی حرکات پر نظر رکھتے ہیں اور جیسے ہی صارف بے حس وحرکت ہوتا یعنی سوجاتا ہے تو ٹی وی اسکرین پاز ہوجاتی ہے۔ٹی وی اسکرین کو پاز کرنے سے پہلے جراب پر ایک سرخ روشنی بھی جلتی ہے جس کے جلنے کا مطلب ہے کہ جراب صارف کو بے حس وحرکت محسوس کررہے ہیں اور اگر صارف نے حرکت نہ کی تو کچھ دیر میں ٹی وی رک جائے گا اور اگر صارف پاو¿ں وغیرہ ہلا دے تو پاز کی کمانڈ کا کاو¿نڈ ڈاو¿ن منسوخ ہوجائے گا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…