سائنسدانوں نے تو اڑنے والی موٹر سائیکل بھی تیار کر ڈالی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گاڑیوں کو بیک وقت زمین اور فضاو¿ں میں چلانے کی باتیں پرانی ہوگئیں ہیں سائنسدانوں نے تو اڑنے والی موٹر سائیکل بھی تیار کر ڈالی ہے۔ امریکا کی معروف کمپنی میلوئے نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اڑنے والی بائیک کے آزمائشی ماڈل کا کامیاب ٹیسٹ کرلیا ہے۔ چار پہیوں والے کواڈ کوپٹر کی طرز… Continue 23reading سائنسدانوں نے تو اڑنے والی موٹر سائیکل بھی تیار کر ڈالی







































