بھارت کا نیوکلیئر سٹی۔۔امریکی جریدے کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا
نئی دہلی(نیوزوڈیسک)ایک امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت خفیہ طور پر ایک ایسا جوہری مرکز تعمیر کر رہا ہے جو برصغیر میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا مرکز ہوگا جس کی مقصد ملک کی ہائیڈروجن بم بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔واشنگٹن سے شائع ہونے والے جریدے ’فارن پالیسی‘ کی ایک… Continue 23reading بھارت کا نیوکلیئر سٹی۔۔امریکی جریدے کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا