شہریوں کومفت انٹرنیٹ کی سہولت ،پنجاب حکومت نے بڑے منصوبے کااعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے شہریوں کو مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی پی ایچ اے نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں شہریوں کو مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا پارکوں ،… Continue 23reading شہریوں کومفت انٹرنیٹ کی سہولت ،پنجاب حکومت نے بڑے منصوبے کااعلان کردیا