ناسا نے سسٹم میں خرابی کے بعد مریخ مشن معطل کر دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے تحقیق کے ایک اہم آلے میں پیدا ہونے والی خرابی کے بعد آئندہ برس مارچ سے شروع ہونے والے اپنے مریخ مشن کو معطل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کا کہنا ہے کہ فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے فراہم کیے جانے والے آلے میں… Continue 23reading ناسا نے سسٹم میں خرابی کے بعد مریخ مشن معطل کر دیا