ہوا کی نمی کو پانی میں تبدیل کرنے والی بوتل ایجاد
ویانا(نیوز ڈیسک)آسٹریا کے ڈئزائنر نے ماحول دوست ایجاد کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ایسی بوتل بنائی ہے جسے سائیکل پر لگا کر سفر کے دوران ہوا کی نمی جمع کرکے اس سے قابلِ نوش پانی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔یہ جدید بوتل آسانی سے کسی بھی سائیکل پر نصب کی جاسکتی ہے اور عملِ تکثیف… Continue 23reading ہوا کی نمی کو پانی میں تبدیل کرنے والی بوتل ایجاد







































