آب و ہوا میں تبدیلی عالمی پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، برطانوی سائنسدان
لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ آب وہوا میں تبدیلی سے بحرِ اٹلانٹک کی بلندی پر چلنے والی ہوائی پٹی جیٹ اسٹریم متاثر ہورہی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی پروازیں دیر سے پہنچنے کے علاوہ سفر بھی غیرآرام دہ ہوجاتا ہے۔یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدان کا کہنا ہےکہ فضائی صنعت… Continue 23reading آب و ہوا میں تبدیلی عالمی پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، برطانوی سائنسدان











































