جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک صارفین کیلئے بری خبر ، فیس بک بند کرنے کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ٹیلی کام ریگولیٹر نے نیٹ نیوٹریلٹی کے حق میں فیصلے کے طور پر فیس بک کی مفت بنیادی انٹرنیٹ سروس بلاک کر دی۔غیرملکی خبررسااں ادارے کے مطابق فیس بک کی مفت سروس کچھ اہم معلوماتی ویب سائٹس مثلاً منتخب مقامی نیوز ، بی بی سی ، وکی پیڈیا اور کچھ صحت سے متعلق سائٹس تک فری رسائی دیتی ہے۔تاہم، سروس کے مخالف اور نیٹ نیوٹریلٹی کے حامی کہتے ہیں کہ ڈیٹا فراہم کرنے والے کچھ آن لائن سروسز کو دوسروں پر ترجیح نہیں دے سکتے۔فیس بک نے اب تک ہندوستانی اقدام پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ریگولیٹر حکام اس معاملے میں یہ دیکھ رہے تھے کہ آیا کسی آن لائن مواد کو دوسروں پر ترجیح دی جا سکتی ہے یا پھر ایسا مواد دوسروں کے برعکس مفت میں دیا جا سکتا ہے کہ نہیں؟ایک رپوٹ کے مطابق، اس بحث کے حق اور مخالفت میں بھرپور عوامی مہم بھی چلائی گی اور فیس بک نے ہندوستانی اخبارات میں اپنی سکیم کے دفاع میں پہلے صفحہ پر اشتہارات بھی جاری کیے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…