جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اب بھیجی ہوئی ای میل بھی واپس لائی جاسکتی ہے،جانیئے کیسے

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک: اکثرلوگ جلد بازی میں یا پھر جذبات میں ای میل کے ذریعے کسی کا پیغام کسی کو بھیج دیتے ہیں جس کے بعد عموماً یہی سوچتے ہیں کہ کاش ایسا کوئی آپشن ہوتا جس کے ذریعے اس پیغام کو واپس لایا جاسکتا لیکن اب اس حوالے سے پریشان ہونے کا وقت ختم ہوگیا ہے کیونکہ جی میل نے ”ان سینڈ“ نامی بٹن کے نام سے ایسا فنکشن متعارف کرادیا ہے جو آپ کو ایک مخصوص وقت میں ای میل واپس لینے کی مہلت فراہم کرے گا۔جب آپ ای میل لکھنے کے بعد سینڈ کا بٹن دبا کراس کے مطلوبہ شخص کی طرف روانہ کردیں گے تو آپ کی اسکرین کے بالکل اوپر ایک ”ان سینڈ“ بٹن جگمگاتا نظرآنا شروع ہوجائے گا جو آپ کووقت دے گا جس میں اس ای میل کو واپس لانے یا نہ لانے کا فیصلہ کریں گے لیکن یاد رہے کہ یہ انتہائی مختصر ٹائم ختم ہوتے ہی آپ کے پاس ای میل واپس لانے کا آپشن ختم ہوجائے گا۔گوگل کا اس نئے فنکشن سے متعلق کہنا ہے کہ جی میل کے ان بکس میں ”انڈوبٹن“ کا اضافہ کردیا گیا ہے یہ بٹن جی میل صارفین کو سہولت فراہم کرے گا کہ وہ اپنے ادارے کے تبدیل ہونے پر اپنی بھیجی گئی ای میل کو منسوخ کردیں۔ یہ فیچر جنرل ٹیب پر بھی جی میل سیٹنگ سے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔بھیجی ہوئی ای میل کی واپسی کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

To enable Undo Send:
  1. Click the gear in the top right .
  2. Select Settings.
  3. Scroll down to “Undo Send” and click Enable.
  4. Set the cancellation period (the amount of time you have to decide if you want to unsend an email).
  5. Click Save Changes at the bottom of the page.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…