بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق
نیویارک(نیوزڈیسک) سائنسی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ بائیں کروٹ سونے والے افراد کو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ اس کے برعکس دائیں جانب کروٹ لے کر سونے والوں کو پرسکون نیند آتی ہے اور خواب بھی اچھے آتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بائیں کروٹ سونے والے 40 فیصد افراد نے اعتراف… Continue 23reading بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق