جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

نجی خلائی کمپنی کے راکٹ کی کامیاب لینڈنگ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

نجی خلائی کمپنی کے راکٹ کی کامیاب لینڈنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی کی نجی خلائی کمپنی سپیس ایکس کا بغیر خلا باز کے خلا میں بھیجا گیا راکٹ کامیابی کے ساتھ مدار سے زمین پر سیدھا اتر آیا ہے۔ اس سے قبل سپس ایک 11 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج چکی ہے۔فیلکن 9 کرافٹ پیر کی شب فلوریڈا میں جہاں سے اڑا تھا وہاں سے… Continue 23reading نجی خلائی کمپنی کے راکٹ کی کامیاب لینڈنگ

امریکہ کے ڈیم کنٹرول کے نظام پر ایرانی ہیکروں کے حملے کا انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کے ڈیم کنٹرول کے نظام پر ایرانی ہیکروں کے حملے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی ہیکروں نے نیویارک کے قریب ایک ڈیم کو کنٹرول کرنے والے کمپیوٹر ہیک کر لیے ہیں۔اخبار کے مطابق سنہ2013 کے حملے میں کوئی نقصان تو نہیں ہوا تھا لیکن یہ معلومات ضرور افشا ہوئیں کہ سیلاب پر قابو پانے کا نظام کمپیوٹروں کے… Continue 23reading امریکہ کے ڈیم کنٹرول کے نظام پر ایرانی ہیکروں کے حملے کا انکشاف

ٹویٹر صارفین کے لئے ا ہم فیصلہ کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

ٹویٹر صارفین کے لئے ا ہم فیصلہ کر لیا

لندن(نیوز ڈیسک) ٹویٹراورفیس بک کے صارفین کو ہیکرز اورعجیب وغریب حرکات کرنے والے افراد کی جانب سے ہمیشہ سے خطرہ رہا ہے اوراکثر وبیشتر ایسے افراد ٹویٹراورفیس بک اکاؤنٹ ہیک کرکے یا تو قابل اعتراض مواد لگادیتے ہیں یا پھر انہیں بلیک میل کرتے ہیں لہٰذا ان حالات کی سنگینی کا اندازہ کرتے ہوئے ٹویٹر… Continue 23reading ٹویٹر صارفین کے لئے ا ہم فیصلہ کر لیا

ناسا کا “مریخ مشن” فنی خرابی کے باعث معطل

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

ناسا کا “مریخ مشن” فنی خرابی کے باعث معطل

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ مشن کے لیے تحقیق کے ایک اہم آلے میں پیدا ہونے والی خرابی کے بعد آئندہ سال مارچ سے شروع ہونے والے اپنے مشن کو معطل کر دیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا نے مریخ مشن کے دوران تحقیق کے ایک اہم آلے میں پیدا… Continue 23reading ناسا کا “مریخ مشن” فنی خرابی کے باعث معطل

کائنات میں کہکشاں سے دوگنا بڑا گیسوں کا مجموعہ دریافت

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

کائنات میں کہکشاں سے دوگنا بڑا گیسوں کا مجموعہ دریافت

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے کائنات کے دور دراز مقام پر ایک دم نما ساخت دریافت کی ہے جو کائنات میں اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی چیز ہے اور اسے گیسوں کا مجموعہ قرار دیا جارہا ہے۔ناسا کی چندرا ایکس رے دوربین نے کہکشانی جھرمٹ زوکی 8338 میں ایک روشن دم نما… Continue 23reading کائنات میں کہکشاں سے دوگنا بڑا گیسوں کا مجموعہ دریافت

فلم ٹرانسفارمر کے مداح نے پرانی گاڑیوںسے روبوٹ تیار کرلیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

فلم ٹرانسفارمر کے مداح نے پرانی گاڑیوںسے روبوٹ تیار کرلیا

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ٹرانسفارمرز کے مداح تو دنیا بھر میں لاتعداد ہوں گے، لیکن چین کے اس شخص جیسا جنون ہر ایک میں نہیں ہوگا، جس نے حقیقت سے قریب تر دیوہیکل روبوٹ بنا کر دیکھنے والون کو حیران کر دیا۔ ترکِ استعمال کی گئیں درجنوں گاڑیوں کے… Continue 23reading فلم ٹرانسفارمر کے مداح نے پرانی گاڑیوںسے روبوٹ تیار کرلیا

نابینا افراد کیلئے بڑی خوشخبری ، انوکھی موبائل ایپلیکشن تیار

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

نابینا افراد کیلئے بڑی خوشخبری ، انوکھی موبائل ایپلیکشن تیار

لندن(ویب ڈیسک)کمزور بصارت کے افراد کیلئے برطانیہ میں تیار کی گئی ہے ایک موبائل ایپ جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی۔برطانیہ کی اس منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اب جزوی نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے۔اس جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 3 اشیاءکو دیکھا جاسکتا ہے۔صرف یہی… Continue 23reading نابینا افراد کیلئے بڑی خوشخبری ، انوکھی موبائل ایپلیکشن تیار

برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کا مہنگا ترین مادہ ”ایڈوہیڈرل فلرنس“ تیار کرلیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کا مہنگا ترین مادہ ”ایڈوہیڈرل فلرنس“ تیار کرلیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کا مہنگا ترین مٹیریل (مادہ) تیار کرلیا ہے جس کے سامنے سونے، چاندی، ہیرے اور پلاٹینم کی بھی قدرے انتہائی کم ہے جب کہ اس میٹریل کی ایک گرام قیمت 15 کروڑ ڈالر ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کیے گئے اس مادے کا نام ”ایڈوہیڈرل فلرنس“… Continue 23reading برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کا مہنگا ترین مادہ ”ایڈوہیڈرل فلرنس“ تیار کرلیا

تباہ کن زلزلوں کا خطرہ، ناسا کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

تباہ کن زلزلوں کا خطرہ، ناسا کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی

لندن(نیوزڈیسک)سائنس دانوں کے مطابق ایک بڑا سیارچہ کرسمس کے موقع پر زمین کے قریب پہنچ رہا ہے جب کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سیارچہ ان 10 آسمانی پتھروں میں سے ایک ہے جنھیں ان کے حجم کی وجہ سے زمین کے لیے ممکنہ طور پر خطرناک قرار دیا… Continue 23reading تباہ کن زلزلوں کا خطرہ، ناسا کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی

Page 474 of 687
1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 687