ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا،مائیکروسافٹ نے لومیا 950 اور950 ایکس ایل نامی دو اہم ماڈل پیش کیے ہیں جن میں ونڈوز 10، ونڈوز ہیلو بی ٹا اور کونٹینم فیچرز متعارف کرائے گیے ہیں جن کی بدولت فون دستی پی سی بن جاتا ہے اور اسے مخصوص پورٹ سے جوڑنے کے… Continue 23reading کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا

خلا میں ہماری زندگی کے بارے میں مزید جلد بتاو¿ں گا، خلا باز ٹِم پیک

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

خلا میں ہماری زندگی کے بارے میں مزید جلد بتاو¿ں گا، خلا باز ٹِم پیک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانوی خلا باز ٹِم پیک نے خلا سے ان ہزاروں افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے ان کے لیے نیک تمناو¿ں کے پیغامات بھیجے تھے۔ٹم پیک نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ سکول کے بچے جنھوں نے میرے سفر کے آغاز کو دیکھا یا جن لوگوں نے زیر زمین دیکھا،… Continue 23reading خلا میں ہماری زندگی کے بارے میں مزید جلد بتاو¿ں گا، خلا باز ٹِم پیک

سائنسدانوں نے زلزلہ پروف بیڈ تیار کر لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

سائنسدانوں نے زلزلہ پروف بیڈ تیار کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانوی سائنسدانوں نے ایسا زلزلہ پروف بیڈ تیار کیا ہے جو زلزلہ آنے کی صورت میں از خود بند ہوجاتا ہے اور اس پر لیٹا ہوا انسان محفوظ رہے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلہ پروف بیڈ کا بنیادی نظریہ 2010 میں پیش کیا گیا مگراسے برطانوی ماہرین نے عملی شکل دے دی… Continue 23reading سائنسدانوں نے زلزلہ پروف بیڈ تیار کر لیا

فیس بک نے انسٹنٹ آرٹیکل فیچر صارفین کے لیے متعارف کروانے کا اعلان کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

فیس بک نے انسٹنٹ آرٹیکل فیچر صارفین کے لیے متعارف کروانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیس بک نے اپنا انسٹنٹ آرٹیکل فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے انسٹنٹ آرٹیکل کا فیچر گوگل کے آپریٹنگ سسٹم پر متعارف کرا دیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین مختلف جریدوں کے مضامین کو فیس بک کے… Continue 23reading فیس بک نے انسٹنٹ آرٹیکل فیچر صارفین کے لیے متعارف کروانے کا اعلان کردیا

امریکہ کولمبس سے نہیں رومیوں نے دریافت کیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کولمبس سے نہیں رومیوں نے دریافت کیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی تاریخ دانوں کا کہنا تھا کہ کسٹوفر کولمبس وہ پہلا شخص نہیں جس نے امریکہ دریافت کیا بلکہ رومیوں نے سب سے پہلے امریکہ پر قدم رکھا تھا۔ سالوں سے امریکہ دریافت ہونے کی سینکڑوں تھیوریزگردش عمل میں ہیں اور بعض ماہرین تاریخ کا کہنا ہے کہ ویکینگز پولی نیشیئنز اور… Continue 23reading امریکہ کولمبس سے نہیں رومیوں نے دریافت کیا

اکثر چہرے آسانی سے پہچانے جاتے ہیں اکثر نہیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

اکثر چہرے آسانی سے پہچانے جاتے ہیں اکثر نہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جو آسانی سے یاداشت میں محفوظ رہ جاتے ہیں جبکہ اکثر ایسا نہیں ہوتا۔امریکہ کی میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک الگورتھم تیار کیا ہے جو اس بات کی پیشگوئی کرتا ہے کہ کوئی چہرہ کس حد تک یاداشت میں… Continue 23reading اکثر چہرے آسانی سے پہچانے جاتے ہیں اکثر نہیں

مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک): مائیکروسافٹ نے لومیا 950 اور950 ایکس ایل نامی دو اہم ماڈل پیش کیے ہیں جن میں ونڈوز 10، ونڈوز ہیلو بی ٹا اور کونٹینم فیچرز متعارف کرائے گیے ہیں جن کی بدولت فون دستی پی سی بن جاتا ہے اور اسے مخصوص پورٹ سے جوڑنے کے بعد مانیٹر سے کنٹرول کیا جاسکتا… Continue 23reading مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

پاکستان میں لوگر ہیڈ کچھوے کی دریافت

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں لوگر ہیڈ کچھوے کی دریافت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود سے ایک نایاب کچھوا ’لوگر ہیڈ‘ دریافت ہوا ہے جس کے بعد یہاں پائے جانے والے کچھوں کی پانچ اقسام ہوگئی ہیں۔ ماحولیات کے بقا کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق کراچی سے 166 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں سمندر سے لوگر ہیڈ کی… Continue 23reading پاکستان میں لوگر ہیڈ کچھوے کی دریافت

برف پگھل گئی ، گرین لینڈ کی ، پگھلنے کی رفتار انتہائی خطرناک

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

برف پگھل گئی ، گرین لینڈ کی ، پگھلنے کی رفتار انتہائی خطرناک

برلن (نیو زڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مسئلہ یہ نہیں ہے کہ گرین لینڈ میں اتنی زیادہ مقدار میں برف پگھل چکی ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران برف کے پگھلاو میں ڈرامائی حد تک تیزی آئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرین لینڈ پر 2003 تک سالانہ تقریبا… Continue 23reading برف پگھل گئی ، گرین لینڈ کی ، پگھلنے کی رفتار انتہائی خطرناک

Page 477 of 687
1 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 687