جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلیک میل کرنے والے وائرس کی کمپیوٹرزپریلغار

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

بلیک میل کرنے والے وائرس کی کمپیوٹرزپریلغار

نیویارک(نیوزڈیسک)کمپیوٹر ماہرین نے ایک ایسے وائرس کا انکشاف کیا ہے جو کمپیوٹر کو ہیک کر کے لاک کردیتا ہے اور اسے ان لاک کرنے کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے والے سے رقم کا کا مطالبہ کیا جاتا ہے یعنی یوزرز کو بلیک میل کیا جاتا ہے اور یہ وائرس آسڑیلیا اور امریکا میں تیزی سے… Continue 23reading بلیک میل کرنے والے وائرس کی کمپیوٹرزپریلغار

موبائل فون چارج کرنے والی میز تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

موبائل فون چارج کرنے والی میز تیار

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی انجینیئروں نے موبائل فون چارج کرنے والی میز تیار کرلی ہے جس میں شمسی ( سولر) سیل نصب ہیں جو براہِ راست سورج کی روشنی کے بغیر دن کی اجالے کو بھی بجلی میں بدل کر موبائل فون، ٹیبلٹ اور دیگر چھوٹے آلات چارج کرسکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اس کا ایک… Continue 23reading موبائل فون چارج کرنے والی میز تیار

گزشتہ سال کے دوان سب سے زیادہ ہتھیار کس نے فروخت کئے،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

گزشتہ سال کے دوان سب سے زیادہ ہتھیار کس نے فروخت کئے،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)گزشتہ سال کے دوان شمالی امریکہ اور مغربی یورپ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے ہتھیار دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہوئے تاہم اس میں 2013ءکے مقابلے میںکمی ریکارڈ کی گئی،اسلحے و فوجی ساز وسامان بنانے والے دنیا کے سو بڑے اداروں کی فروخت 365 ارب یورو کے برابر رہی ۔امن پر تحقیق… Continue 23reading گزشتہ سال کے دوان سب سے زیادہ ہتھیار کس نے فروخت کئے،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

فیس بک کے ساتھ وہ ہونے والاہے جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

فیس بک کے ساتھ وہ ہونے والاہے جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

برسلز(نیوزڈیسک )یورپی ممالک میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دوررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم وہ والدین کی اجازت سے فیس بک اوردیگر سوشل سائٹس استعمال کرسکیں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا اور یورپ میں بچوں کی آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ کے تحت تیرہ سال سے کم عمر بچوں کو… Continue 23reading فیس بک کے ساتھ وہ ہونے والاہے جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

فیس بک نے ایک نئی سیٹنگ متعارف کروائی ہے جس میں صارفین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یا اگر وہ چاہیں تو اپنے خاندان کے کسی فرد یا کسی دوست کو بعض چیزوں کے استعمال کا اختیار دے… Continue 23reading آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

فیس بک کا زیادہ استعمال بن سکتا ہے حسد و مایوسی کا سبب

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

فیس بک کا زیادہ استعمال بن سکتا ہے حسد و مایوسی کا سبب

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے دوستوں کی اپ ڈیٹس پر بہت زیادہ توجہ دینا آپ کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ مسوری یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق فیس بک کا بہت… Continue 23reading فیس بک کا زیادہ استعمال بن سکتا ہے حسد و مایوسی کا سبب

ویب سائٹ والوں کیلئے انتہائی بری خبر آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ویب سائٹ والوں کیلئے انتہائی بری خبر آگئی

لندن(نیوز ڈیسک) ویب ہوسٹ کمپنی مون فروٹ نے سائبر حملے کے خدشے کے پیش نظر ہزاروں کا روباری اور انفرادی ویب سائٹوں کو آف لائن کردیا ہے ۔ مون فروٹ کمپنی لوگوںکو آسان طریقے سے ویب سائٹ بنانے کی سہولت مہیا کرتی ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کے پیش نظر فیصلہ… Continue 23reading ویب سائٹ والوں کیلئے انتہائی بری خبر آگئی

کرہ ارض کی برف پگھلنے سے زمینی گردش سست اور دن بڑے ہوجائیں گے، ماہرین

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

کرہ ارض کی برف پگھلنے سے زمینی گردش سست اور دن بڑے ہوجائیں گے، ماہرین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) گزشتہ ایک صدی میں عالمی درحرارت میں ڈرامائی تبدیلی اور آب وہوا میں تبدیلی کے بعد زمین کے کناروں قطبین کی برف پگھلنے سے زمین پر پانی کی مقدار بڑھے گی اور اس سے زمین کی گردش متاثر ہوگی جس سے زمینی دن ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے تک بڑے ہوجائیں گے۔ہارورڈ… Continue 23reading کرہ ارض کی برف پگھلنے سے زمینی گردش سست اور دن بڑے ہوجائیں گے، ماہرین

فزکس کی 7 اسباق پر مشتمل کتاب کی فروخت نے ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

فزکس کی 7 اسباق پر مشتمل کتاب کی فروخت نے ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن(نیوز ڈیسک ) اٹلی کے سائنسداں کارلو روویلی کی ایک دلچسپ کتاب ” طبیعات کے 7 مختصر اسباق“ ( سیون بریف لیسنس آن فزکس) اس وقت دھڑا دھڑ فروخت ہورہی ہے اور اس نے ای ایل جیمز کی کتاب ” ففٹی شیڈز آف گرے“ کا ریکارڈ بھی توڑدیا ہے۔عموماً سائنس کی کتب اتنی زیادہ تعداد… Continue 23reading فزکس کی 7 اسباق پر مشتمل کتاب کی فروخت نے ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کا ریکارڈ توڑ دیا

Page 479 of 686
1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 686