ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

چینی سائنسدان, دماغ کے ذریعے کنٹرول کی جانے والی گاڑی بنانے میں مصروف

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

چینی سائنسدان, دماغ کے ذریعے کنٹرول کی جانے والی گاڑی بنانے میں مصروف

بیجنگ(نیوز ڈیسک) اس وقت جبکہ گوگل اور دیگر کمپنیاں خودکار ڈرائیونگ کرنے والی گاڑیوں کو تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وہیں چین کے سائنسدانوں نے ایسے طریقہ کار پر کام شروع کردیا ہے جس کی مدد سے گاڑیوں کو دماغ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکے گا۔چین کی نانکئی یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم نے حال… Continue 23reading چینی سائنسدان, دماغ کے ذریعے کنٹرول کی جانے والی گاڑی بنانے میں مصروف

آئندہ تین سالوں میں برقی آلات کا استعمال بڑھ جائے گا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

آئندہ تین سالوں میں برقی آلات کا استعمال بڑھ جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں ہر فرد ایک ساتھ تین سے چار برقی آلات فونز،ٹیبلیٹس وغیرہ استعمال کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ سالوں میں لوگ ایک سے زیادہ آلات ایک ہی وقت میں استعمال کریں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading آئندہ تین سالوں میں برقی آلات کا استعمال بڑھ جائے گا

فیس بک نے نیافیچر صارفین کےلئے پیش کردیا،بڑی پریشانی ختم

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

فیس بک نے نیافیچر صارفین کےلئے پیش کردیا،بڑی پریشانی ختم

نیویارک (نیوزڈیسک)فیس بک نے پوری فوٹو البم کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا فیچر صارفین کےلئے پیش کردیا ہے۔ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے فوٹوز میں البم کے فولڈ میں جاکر اپنا کوئی البم منتخب کریں۔اب البم کے دائیں جانب ٹیگ کے بٹن کے ساتھ سیٹنگ کا آئیکون بنا ہوگا اس پر… Continue 23reading فیس بک نے نیافیچر صارفین کےلئے پیش کردیا،بڑی پریشانی ختم

خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے ملکوں کے درمیان جنگ زمین سے نکل کر اب خلاو¿ں تک جا پہنچی ہے اور دنیا کی سپر پاورز ریاستیں خلاوو¿ں میں اپنا تسلط جمانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ایک طرف تو یورپی اور روسی خلائی ایجنسیاں چاند کا مستقل مسکن بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں… Continue 23reading خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی،پاکستان کی بیٹی زینب نے استعمال شدہ ٹشو پیپرز سے پٹرول بنا کر سب کو حیران کر دیا۔زینب کے اس کارنامے پر ملکہ برطانیہ کی جانب سے اس 26سالہ پاکستانی بیٹی کو ینگ لیڈر کے ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔ زینب نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ایگزیکٹوز نے انسانیت کے فائدے کی غرض سے وہ مصنوعی ذہانت کے منصوبے ’اوپن اے آئی‘ کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے حمایت کرنے والوں میں ٹیلسیا موٹرز اور سپیس ایکس کے مالک ایلن مسک، پیپل کے شریک بانی پیٹر… Continue 23reading مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کسی بھی زخم سے زیادہ خون بہنے کی صورت میں اکثر لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں لیکن اب امریکا میں ایسا ا?لہ تیار کرلیا گیا ہے جو صرف 15 سیکنڈ میں انسانی جسم کے زخم سے بہنے والے خون کے فوارے کو بھی روک سکتا ہے۔امریکی ڈرگ اتھارٹی کی منظوری… Continue 23reading بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے ملکوں کے درمیان جنگ زمین سے نکل کر اب خلاو¿ں تک جا پہنچی ہے اور دنیا کی سپر پاورز ریاستیں خلاوو¿ں میں اپنا تسلط جمانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ایک طرف تو یورپی اور روسی خلائی ایجنسیاں چاند کا مستقل مسکن بنانے کی تیاریوں میں… Continue 23reading خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نئے دریافت ہونے والے سیارے سیریس سے آنے والی روشنی کے بارے میں خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ یہ پانی سے ٹکرا کر آنے والے سورج کی شعاعیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیریس پر 130 چمکتے علاقے ہیں جن میں میگنیشیم سلفیٹ موجود ہے جسے ہیکساہائیڈرائٹ… Continue 23reading پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

Page 482 of 687
1 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 687