اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیس بک موبائل ڈیوائسز پر ملٹی پل نیوز فیڈ ٹسٹ کر رہا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت صارفین مختلف دلچسپیوں جیسے کھیل، صحت، شوبز وغیرہ کے لحاظ سے نیوز فیڈز دیکھ سکیں گے۔یہ نیوز فیڈز اوپر سرچ بار کے نیچے یا سائیڈ میں فیورٹس کے نیچے ظاہر ہونگی۔ صارفین کسی ایک موضوع کا انتخاب کر کے اپنے دوستوں اور پیجیز کی اس موضوع پر کی گئی تمام پوسٹس دیکھ سکیں گے۔فیس بک کے مطابق ابھی یہ فیچر بالکل تجرباتی مراحل میں ہے، اس لیے نہیں کہا جاسکتا کہ اسے تمام صارفین کے لیے کب متعارف کرایا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































