فلم دکھانے سمیت ای میل کی سہولت فراہم کرنے والا فریج تیار
لاس ویگاس(نیوز ڈیسک)آج کمپیوٹر کے تیز رفتار دور میں گھریلو اشیا اس رفتار سے ترقی نہیں کررہیں جس طرح موبائل فون اور کمپیوٹر آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اب کورین کمپنی نے ایک ایسا جدید فریج تیار کیا ہے جس کے کیمرے گھر پر بھی نظر رکھتے ہیں۔فریج کو ڈیجیٹل بورڈ کی جگہ استعمال کیا… Continue 23reading فلم دکھانے سمیت ای میل کی سہولت فراہم کرنے والا فریج تیار









































