بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنسی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ بائیں کروٹ سونے والے افراد کو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ اس کے برعکس دائیں جانب کروٹ لے کر سونے والوں کو پرسکون نیند آتی ہے اور خواب بھی اچھے آتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بائیں کروٹ سونے والے 40 فیصد افراد نے اعتراف کیا کہ انہیں ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ بائیں کروٹ سونے والے صرف 14 فیصد افراد کو بھیانک خواب آئے۔رپورٹ کے مطابق دائیں کروٹ سونے والے افراد کو نیند میں بھی تحفظ کا احساس رہتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…