پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ناسا نے پہلی بار پلوٹو کی واضح تصاویرجاری کردی ہیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ناسا نے پہلی بار پلوٹو کی واضح تصاویرجاری کردی ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے پہلی بار پلوٹو کی واضح تصاویرجاری کردی ہیں۔ ناسا کی طرف سے جاری ہونے والی تصاویر کے مطابق پلوٹو کی سطح پر برف کے پہاڑ اور گہرے گڑھے موجود ہیں۔ 1930میں دریافت ہونے والا نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارے پلوٹو جس کے وجود کو گذشتہ… Continue 23reading ناسا نے پہلی بار پلوٹو کی واضح تصاویرجاری کردی ہیں

منشیات کی خفیہ ویب سائٹ کے ’معاون‘ گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

منشیات کی خفیہ ویب سائٹ کے ’معاون‘ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ کی عام دنیا سے دور موجود ’ڈارک ویب‘ پر کالے بازار کی مشہور ویب سائٹ ’سلک روڈ‘ کو چلانے میں مبینہ طور پر مدد کرنے والے شخص کو تھائی لینڈ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے راجر تھامس کلارک پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading منشیات کی خفیہ ویب سائٹ کے ’معاون‘ گرفتار

دنیا میں کاربن کے اخراج میں کچھ کمی کی امید

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

دنیا میں کاربن کے اخراج میں کچھ کمی کی امید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محققین کا کہنا ہے کہ نئے اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیشت کے مسلسل بڑھنے کے باوجود پہلی بار دنیا میں کاربن کے اخراج میں کچھ کمی کی امید ہے۔اس تحقیق میں شامل سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چین میں کوئلے کے کم استعمال اور قابل تجدید توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال… Continue 23reading دنیا میں کاربن کے اخراج میں کچھ کمی کی امید

جی میل کا اختتام ،نئی سروس متعارف

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

جی میل کا اختتام ،نئی سروس متعارف

نیو یارک(نیوز ڈیسک)بظاہر گوگل جی میل کو ختم کرکے اس کے متبادل کے طور پر نئی سروس ‘گوگل ان باکس’ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے گوگل کے متعدد صارفین کو ایک نوٹیفیکیشن موصول ہورہا ہے جس میں اس کے نئے ان باکس کو آزمانے کی دعوت دی جارہی ہے۔لاگ ان… Continue 23reading جی میل کا اختتام ،نئی سروس متعارف

کچرے کو نگل کر ایندھن بنانے والے چینی جہاز کا منصوبہ تیار

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کچرے کو نگل کر ایندھن بنانے والے چینی جہاز کا منصوبہ تیار

بیجنگ(نیوز ڈیسک )چینی ماہرین نے زمین کے گرد موجود خلائی کچرے کو ٹھکانے لگانے کا ایک انوکھا تصور پیش کیا ہے جس کے تحت ایک خلائی جہاز کے ذریعے اسے مکمل طور پر ختم کیا جاسکتا ہے۔بیجنگ میں سینگہوا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس کا حل پیش کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ اس کاٹھ… Continue 23reading کچرے کو نگل کر ایندھن بنانے والے چینی جہاز کا منصوبہ تیار

جاپانی کمپنی نے واٹر پروف سمارٹ فون بنا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

جاپانی کمپنی نے واٹر پروف سمارٹ فون بنا دیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موبائل فونز کے بہت زیادہ استعمال سے ہاتھوں پر موجود جراثیم کی بڑی تعداد ان پر منتقل ہو جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک جاپانی کمپنی نے ایسا سمارٹ فون تیار کر لیا ہے جسے صابن اور پانی سے دھویا… Continue 23reading جاپانی کمپنی نے واٹر پروف سمارٹ فون بنا دیا

حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلباءکوبڑی خوشبری سنادی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلباءکوبڑی خوشبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے آئی ٹی طلباءکے بڑی خوشبری سنادی ۔پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیر اعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام کی مقبولیت کو سامنے رکھتے ہوئے اس پروگرام کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لہذا آئندہ تین ہزار آئی ٹی گریجوایشن بشمول 30 فیصد گرلز اس پروگرام کے… Continue 23reading حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلباءکوبڑی خوشبری سنادی

بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو رسد کی فراہمی کا سلسلہ تعطل کے بعد بحال ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو رسد کی فراہمی کا سلسلہ تعطل کے بعد بحال ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو رسد کی فراہمی کا سلسلہ کئی ماہ کے تعطل کے بعد بحال ہوگیا ہے۔اتوار کو امریکی سامان سے لدا ایک خلائی جہاز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کی جانب روانہ ہوا۔ خلائی جہاز اڑان کے فوراً بعد تباہیہ گذشتہ کئی ماہ کے دوران خلائی مرکز کی طرف جانے والا… Continue 23reading بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو رسد کی فراہمی کا سلسلہ تعطل کے بعد بحال ہوگیا

27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انھیں 27 سو سال پرانا مٹی کا ایک ٹکڑا ملا ہے جس میں ایک ایسے بادشاہ کی مہر نقش ہے جن کا ذکر انجیل میں کیا گیا ہے۔خیال ہے کہ بیضوی شکل کا یہ پتھر جو تقریبا آدھے انچ چوڑا ہے، یہود قبیلے… Continue 23reading 27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 688