پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

آرائشی روشنیاں وائی فائی کی رفتار پر اثرانداز ہوتی ہیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

آرائشی روشنیاں وائی فائی کی رفتار پر اثرانداز ہوتی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں مواصلات پر نظر رکھنے والے ادارے آف کوم نے کہا ہے کہ کرسمس کے پیڑ پر سجاوٹ کے لیے لگائی جانے والی روشنی سے وائی فائی کے سگنل کمزور پڑ سکتے ہیں۔یہ اعلان ادارے کی جانب سے اس ایپ (ایپلکیشن) کے اجرا کے موقع پر سامنے آیا ہے… Continue 23reading آرائشی روشنیاں وائی فائی کی رفتار پر اثرانداز ہوتی ہیں

انسانی زندگی کے وجود سے متعلق ماہرین کا نیا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

انسانی زندگی کے وجود سے متعلق ماہرین کا نیا انکشاف

نیویارک: کائنات میں انسانی زندگی کس طرح وجود میں آئی اور جانداروں نے کب یہاں سانس لینا شروع کیا اس سے متعلق سائنس دان کئی نظریات پیش کرچکے ہیں اور اب ایک اور نظریہ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زمین پر زندگی کا آغاز سمندر میں موجود خوردبینی جانوروں کے آکسیجن کے اخراج سے… Continue 23reading انسانی زندگی کے وجود سے متعلق ماہرین کا نیا انکشاف

آب و ہوا میں تبدیلی سے آبادی کم ہونے کا خدشہ ہے، ماہرین

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

آب و ہوا میں تبدیلی سے آبادی کم ہونے کا خدشہ ہے، ماہرین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے تحقیقی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک میں شرح پیدائش پہلے ہی کم ہے جب کہ عالمی آب و وہوا میں تبدیلیوں سے متاثر ہوکر ان ممالک میں زرخیزی کی شرح کم ہوجائے گی اور یوں آبادی میں کمی پیدا ہوسکتی ہے۔عالمی بینک کے ماہرین کے… Continue 23reading آب و ہوا میں تبدیلی سے آبادی کم ہونے کا خدشہ ہے، ماہرین

دنیا کا سب سے مضبوط اسمارٹ فون

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

دنیا کا سب سے مضبوط اسمارٹ فون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہوسکتا ہے آپ کے اسمارٹ فون کی کمپیوٹنگ طاقت چاند پر پہلی بار انسانوں کو لے جانے والے اپالو اسپیس کرافٹ سے زیادہ ہو مگر ہاتھ سے کرنے پر وہ ٹوٹ جاتا ہے۔تاہم اب ایسا اسمارٹ فون سامنے آیا ہے جس پر سے ٹرک بھی گزر جائے تو بھی اسے کچھ نہیں… Continue 23reading دنیا کا سب سے مضبوط اسمارٹ فون

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غلطی سے اپنے موبائل فون سے وہ تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں جو کسی خوبصورت جگہ پر چھٹیاں گزارتے ہوئے اتاری تھیں یا کسی دوست یا رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے موقع پر خوبصورت لمحات کو اپنے موبائل فون کے کیمرے کے ذریعے ویڈیوز یا تصاویر کی صورت میں محفوظ کیا… Continue 23reading غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

اسمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

اسمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے

چین (نیوز ڈیسک)چین نے اسمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والا چارجر تیارکرنے کا دعوٰی کیا ہے۔چین کی ایک اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی اوپو نے اسمارٹ فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنیک تیار کرلی ہے، اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ محض دومنٹ اپنے… Continue 23reading اسمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے

تھری جی فور جی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، تعداد 45 لاکھ تک بڑھ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

تھری جی فور جی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، تعداد 45 لاکھ تک بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل صارفین کے تناسب میں 73.3 فیصد اضافے کے بعد صارفین کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فونز کے صارفین کی مجموعی تعداد 13کروڑ 44لاکھ تک پہنچ گئی ہے… Continue 23reading تھری جی فور جی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، تعداد 45 لاکھ تک بڑھ گئی

آن لائن پرائیویسی کو کیسے یقینی بنائیں؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

آن لائن پرائیویسی کو کیسے یقینی بنائیں؟

لندن (نیوزڈیسک)ہم روزانہ ہی بہت سی ویب سائٹس وزٹ کرتے ہیں یہ ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک… Continue 23reading آن لائن پرائیویسی کو کیسے یقینی بنائیں؟

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں آپ کے کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا،آسان ترین طریقہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں آپ کے کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا،آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ”او ایس فرانزکس“ (osforensics) سافٹ ویئر کے… Continue 23reading جانیے آپ کی غیرموجودگی میں آپ کے کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا،آسان ترین طریقہ

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 688