جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرہ ارض کی برف پگھلنے سے زمینی گردش سست اور دن بڑے ہوجائیں گے، ماہرین

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) گزشتہ ایک صدی میں عالمی درحرارت میں ڈرامائی تبدیلی اور آب وہوا میں تبدیلی کے بعد زمین کے کناروں قطبین کی برف پگھلنے سے زمین پر پانی کی مقدار بڑھے گی اور اس سے زمین کی گردش متاثر ہوگی جس سے زمینی دن ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے تک بڑے ہوجائیں گے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت بلندی پر موجود برف اور گلیشیئر پگھلنے سے پانی نشیب کی جانب آئے گا اور اس سے زمین کی حرکت بہت معمولی طور پر متاثر ہوگی جب کہ برف پگھلنے سے سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہوگی اور زمین کی گردش میں جو تبدیلی ا?ئے گی وہ ایک سال میں ایک سینٹی میٹر سے بھی کم ہوگی اگرچہ یہ تبدیلیاں بہت ہی معمولی ہوں گی لیکن ثابت کریں گی کہ آب وہوا میں تبدیلی زمین کو کس طرح متاثر کرسکتی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…