اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیس بک نے ایک نئی سیٹنگ متعارف کروائی ہے جس میں صارفین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یا اگر وہ چاہیں تو اپنے خاندان کے کسی فرد یا کسی دوست کو بعض چیزوں کے استعمال کا اختیار دے سکتے ہیں جسے وہ ان کی موت کے بعد استعمال کر سکتے ہیں۔ فیس بک کو جن سہولیات کے لیے سب زیادہ درخواست کی گئی تھی یہ ان میں سے ایک ہے۔

’فیس بک لیگیسی کانٹیکٹ فیچر‘ یعنی فیس بک کو وراثت میں دینے سے متعلق یہ آپشن ابتدائی طور پر صرف امریکہ میں دستیاب ہوگا۔ اس نئے فیچر کا اعلان کرتے ہوئے فیس بک کا کہنا تھا ’جب کوئی انتقال کر جاتا ہے تو اس کا فیس بک اکاؤنٹ اس کی زندگی، دوستیوں اور تجربات کی ایک یادگار بن جاتا ہے۔‘ ’جن لوگوں کو اس کی وجہ سے نقصان ہو ان لوگوں سے بات کرنے کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ دکھ کا شکار لوگوں کی مدد کے لیے ہم کچھ مزید اقدامات کر سکتے ہیں اور وہ لوگ جو اس بارے میں رائے دینا چاہتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کے اکاؤنٹ کے ساتھ کیا ہوگا۔‘ اگر ایک صارف کسی دوسرے شخص کو یہ اختیار دیتا ہے کہ اس کے مرنے کے بعد وہ اس کے اکاؤنٹ کو چلا سکے تو اس کے پاس یہ اختیارات ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…