اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

گزشتہ سال کے دوان سب سے زیادہ ہتھیار کس نے فروخت کئے،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)گزشتہ سال کے دوان شمالی امریکہ اور مغربی یورپ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے ہتھیار دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہوئے تاہم اس میں 2013ءکے مقابلے میںکمی ریکارڈ کی گئی،اسلحے و فوجی ساز وسامان بنانے والے دنیا کے سو بڑے اداروں کی فروخت 365 ارب یورو کے برابر رہی ۔امن پر تحقیق کے ادارے ”سپری “ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلحے و فوجی ساز وسامان بنانے والے دنیا کے سو بڑے اداروں کی فروخت 365 ارب یورو کے برابر رہی جو 2013ءکے مقابلے میں 1.5 فیصد کمی دیکھی گئی ۔ تنظیم کی رپورٹ مطابق گزشتہ برس عالمی منڈی میں شمالی امریکی اور مغربی یورپی کمپنیوں کے ہتھیاروں کی مانگ میں کمی ہوئی ہے۔ اس کی وجہ روس اور کئی ایشیائی ممالک کا اسلحہ سازی کے میدان میں آگے آنا ہے۔ یہ مسلسل چوتھا برس ہے جب دنیا کی سو بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں اور عسکری اداروں کوکاروبار میں مندی کا سامنا ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…