اسلام آباد(نیوزڈیسک) کارٹون سیریز جیٹ تو آپ نے شاید دیکھی ہو ات میں اڑنے والی گاڑیاں ہی ٹرانسپورٹ کا واحد ذریعہ ہوتی ہیں اور 2015 میں آخر کار یہ انتظام ہو ہی گیا ۔امریکی ادارے فیڈرل ایوی ایشن ایڈ منسٹریشن نے ایک اڑنے والی حیرت انگیز گاڑی کی آزمائشی پروازوں کی اجازت دی جسے ٹیرا فو گیا نامی کمپنی نے تیار کیا جو ایم آئی ٹی ایرو اسپیس انجینئر ز نے میسا جو سٹس میں پائم کی اور وہ اندازوں سے بھی پہلے لوگوں کے استعمال میں آنے والی ہے ۔اس طرح یہ پہلی کمپنی بن جائے گی جو دنیا کو اڑن گاڑیاں فراہم کرے گی اس کمپنی نے 2013 کے شرع میں ایسی گاڑیوں کی تیاری کا اعلان کیا تھا جس کا ابتدائی نمونہ 2015 کے شروع میں پیش کیا گیا تاہم اس اس نے باقاعدہ ماڈل تیار کرلیا ہے اور جلد اس کی امریکی فضاﺅں میں آزمائشی پروازیں بھی نظر آ ئیں گی ۔
کمپنی کی ٹیم اڑنے کی صلاحیت کی آزمائش کے ساتھ ساتھ اس کے منی ایچر ماڈل کی پرواز کی صلاحیت کا ڈیٹا بھی حاصل کر ے گی کمپنی ادارے کی اجازت کو ایک نمایاں سنگ میل قرار دیدیا ہے
دنیا کی پہلی اڑنے والی گاڑی تیار
21
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں