لندن(نیوز ڈیسک) دنیا کی پہلی ویب سائٹ کو 25 سال مکمل ہوگئے ۔،میڈیارپورٹس کے مطابق پہلی ویب سائٹ درحقیقت ابتداءمیں عام لوگوں کے لیے نہیں تھی جب اسے یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (سی ای آر این) کے لیے 21دسمبر1990 کو لائیو کیا گیا (عام لوگوں کی اس تک رسائی اگست 1991 میں ممکن ہوئی) اور اس کا مقصد بس یہ دکھانا تھا کہ پائپر ٹیکسٹ پر مبنی پراجیکٹ کیسے کام کرتا ہے۔تاہم یہ کہنا ٹھیک ہے کہ یہ سادہ ویب پیج انٹرنیٹ پر ویب سائٹس کی بھرمار کے لیے بنیاد ثابت ہوا اور ہوسکتا ہے آپ ایسے ایک یا دو افراد کو جانتے بھی ہو جو ویب پیجز کو انٹرنیٹ سمجھتے ہو۔اب بھی برنرز ۔ لی ویب پر سرگرم ہیں اور ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم کے ساتھ منسلک ہیں جو حکومتی سنسر شپ اور ٹیلی کام اداروں کی مداخلت سے اوپن ویب کو بچانے کا کام کرا ہے۔جہاں تک ویب کی بات ہے تو اب یہ دستاویزات سے بڑھ کر متعدد پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے یعنی اب یہ جیب میں موجود فون سے لے کر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر موجود ہے۔اہم اب بھی اس کی بنیاد پچیس سال پہلے والی ہی ہے یعنی یہ اب بھی دنیا بھر میں اطلاعات شیئر کرنے کا اہم ترین اور ڈائنامک ذریعہ ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































