چوروں کو پکڑنے والا ڈرون تیار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جاپانی ماہرین نے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو چوروں کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کرے گا۔ سیکم کرائم فائٹر ڈرون میں جاپانی سیکیورٹی کمپنی نے ایل ای ڈی لائٹ فکس کی ہے جو چوروں کی تصاویر اتار کر کنٹرول سینٹر میں بھیج سکتا ہے۔ جاپانی کمپنی سیکم کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading چوروں کو پکڑنے والا ڈرون تیار