ایسا مو بائل تیار جو 15 دن تک بنا چارج کیے چل سکے گا
بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی موبائل کمپنی نے موبائل کا نیا اینڈرائیڈ ماڈل تیار کیا ہے جو 15 دن تک بنا چارج کیے چل سکے گا۔ اوکٹل اینڈرائیڈ کی بیٹری عام موبائل سے 10 گنا زیادہ طاقت ورہے اور عام استعمال میں 10 سے 15 دن تک بنا چارج کیے چل سکتی ہے۔ اوکٹل 5.5 انچ سکرین،270 پی… Continue 23reading ایسا مو بائل تیار جو 15 دن تک بنا چارج کیے چل سکے گا