بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’گاڑی کے ٹائروں پر لکھے حروف سے متعلق مفید معلومات

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ ٹائر کے اوپر درج معلومات پر توجہ نہیں دیتے جبکہ یہ بات سوچنے کی ہے کہ اس کی مدد سے ہمیں ٹائر کے متعلق انتہائی اہم معلومات حاصل ہوسکتی ہیں۔لہذا جب بھی ٹائر خریدیں تو اس کے اوپر درج ہندسوں اور حروف سے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں۔عام طور پر ٹائر کے اوپر اس طرح کے نمبر درج ہوتے ہیں: 195، 65، R ،15، 91، Hجن کی تفصیل کچھ یوں ہے:195: اس کا مطلب ہے کہ ٹائر کی چوڑائی 195 ملی میٹر ہے۔65: یہ چوڑائی اور اونچائی کے تناسب کو ظاہر کرنے والا نمبر ہے، یعنی اونچائی چوڑائی کا 65 فیصد ہے۔R: اس کا مطلب ریڈئیل (Radial) ہے۔15: یہ وہیل کا قطر ہے یعنی جو ٹائر آپ دیکھ رہے ہیں وہ 15 انچ قطر کے وہیل پر فٹ ہو گا۔91: یہ نمبر لوڈ انڈیکس کہلاتا ہے، لوڈ انڈیکس 91 کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر 615 کلو گرام تک وزن اٹھا سکتا ہے۔H: یہ حرف رفتار کو ظاہر کرتا ہے ، جتنا بڑا حرف ہو گا ٹائر اتنی زیادہ رفتار برداشت کر سکتا ہے۔ حرف H والے ٹائر کیلئے 210 کلو میٹر فی گھنٹے تک کی رفتار محفوظ رفتار ہے۔ #/s#



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…