ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خلائی مخلوق کاوجود ثابت،اہم ثبوت مل گیا،حیرت انگیز چیز برآمد،ماہرین ششدر

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)خلائی مخلوق کاوجود ثابت،اہم ثبوت مل گیا،حیرت انگیز چیز برآمد،ماہرین ششدر، ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مٹی اور گارے سے بنا 800 سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے نمبر بٹن پر کیونیفارم (خطِ میخی) میں الفاظ درج ہیں۔ماہرین کو ملنے والا موبائل فون دیکھنے میں نوکیا کے مشہور ماڈل 3310 کی طرز کا ہے جب کہ خلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں پر تحقیق کرنے والے افراد کا اصرار ہے کہ کائنات میں موجود کسی خلائی مخلوق نے سیکڑوں برس قبل زمین کا دورہ کیا تھا اور یہ موبائل فون انہیں سے تعلق رکھتا ہے۔ اس پر یوٹیوب کے چینل پیرانارمل کروسیبل پر اس ضمن میں ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اس فون نما شے کو دکھایا گیا ہے۔اس موبائل فون پر جو رسم الخط کندہ ہیں وہ کیونیفارم یا قدیم سومیری اندازِ تحریر ہے اور یہ تحریر خود ہزاروں سال قدیم ہے۔ اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے اور اس پر ایک ویب سائٹ چلانے والے ماہر کے مطابق خلائی مخلوق زمین پر ا?تی رہتی ہیں جب کہ سیل فون نما اس شے کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ خلائی مخلوق ہم سے بھی زیادہ قابل اور ترقی یافتہ ہیں۔ اس حوالے سے ایک اور ماہر نے اس شے کو درست مانتے ہوئے کہا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر امن چاہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…