بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتارکیوں سست ہے ؟پی ٹی سی ایل کاموقف سامنے آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست ہے۔پروپاکستانی نامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا سے ملانے والی IMEWEسب میرین کیبل متاثرہوئی ہے جس کے بعد اس کی بینڈوتھ پاکستان میں موجود نہیں۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ عالمی سب میرین کیبل مزید ایک ہفتے سے پندرہ دن تک بند رہ سکتی ہے۔ IMEWEوہ کیبل ہے جو پاکستان میں دوتہائی انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے اور اس کے بڑے صارفین میں سے پی ٹی سی ایل ایک ہے یعنی اگر آپ پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں تو یقینا آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگی۔پی ٹی سی ایل کاکہناہے کہ IMEWEکی عدم دستیابی کی صورت میں انٹرنیٹ کی فراہم کے لیے دیگرسب میرین کیبلز پر کام کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…