بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک )بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں ٹیلی کام سیکٹر کوریگولیٹ کرنے والے ادارے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ عرصہ کے دوران بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کی وجوہات میں سمارٹ فونز کی قیمتوں اور موبائل فون کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلے کے باعث کال ریٹس میں کمی ہے۔واضح رہے کہ موبائل فون صارفین کی تعداد کے لحاظ سے چین دنیابھر میں پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…