اگر آپ وٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کیلئے یہ تمام باتیں جاننا ضروری ہے

8  جنوری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک)اگر آپ وٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کیلئے یہ تمام باتیں جاننا ضروری ہے،وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے کچھ مفید مشورے ہیں جن پر عمل کر کے آپ بہتر طریقے سے اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد نوے کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے کچھ مفید مشورے ہیں جن پر عمل کر کے آپ بہتر طریقے سے اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔فون کی میموری کو محفوظ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سیٹنگ چیٹ میں جا کر سیو ان کمنگ میڈیا کے سوئچ کو آف کر دیں۔ریڈ ریسیٹ کو ڈس ایبل کرنے کے لیے سیٹنگ اکاونٹ پرایﺅسی میں جا کر ریڈ ریسیٹ کو سوئچ آف کر دیں۔گروپ چیٹ کو میوٹ کرنے کے لیے اوپر موجود نام پر ٹیپ کریں اور میوٹ کر دیں۔اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہوں کہ آپ کا بھیجا ہوا پیغام کب پڑھا گیا تو اپنی سکرین کو انگلی سے دائیں جانب کی طرف کریں جس سے آپ کو پیغام پڑھنے کا صحیح وقت معلوم ہوجائے گا۔واٹس ایپ پر اپنے کسی دوست کو صحیح مقام بتانے کے لیے چیٹ پر بائیں جانب دیے گئے ایرو پر کلک کریں اور شئیر لوکیشن کا بٹن دبائیں جس کے بعد آپ اپنا صحیح مقام یا قریب کی کوئی مشہور جگہ اپنے دوست کو بھیج سکتے ہیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…