فیس بک لارہا ہے ایک اورزبردست فیچر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیس بک موبائل ڈیوائسز پر ملٹی پل نیوز فیڈ ٹسٹ کر رہا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت صارفین مختلف دلچسپیوں جیسے کھیل، صحت، شوبز وغیرہ کے لحاظ سے نیوز فیڈز دیکھ سکیں گے۔یہ نیوز فیڈز اوپر سرچ بار کے نیچے یا سائیڈ میں فیورٹس کے نیچے ظاہر ہونگی۔ صارفین کسی ایک موضوع کا… Continue 23reading فیس بک لارہا ہے ایک اورزبردست فیچر