لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کی ناقابل یقین تہلکہ خیز ایجاد

1  فروری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی یو نیورسٹی کے طالب علموں نے موم بتی سے بجلی تیار کرنے والے روبوٹ بنالیے۔ یہ روبوٹ آگ میں پھنسے لوگوں کو بچا نے جیسی امدادی سرگرمیاں بھی انجام دے سکیں گے۔آئی ٹی یونیورسٹی ارفع کریم ٹاور میں تھرڈ سیمیسٹر کے طلبہ کے تیار کردہ 25ربوٹس کی نمائش کی گئی، روبوٹس دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے۔ یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمر سیف کاکہنا تھا کہ طلبہ کی یہ تخلیقی کاوش خوش آئندہے ، ا س حوالےسے انہیں بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔روبوٹس تیار کرنے والے طلبہ کا کہنا تھا کہ یہ روبوٹ موم بتی سے بجلی تیار کریں گے اوراگر کہیں آتشزدگی کی صورت میں شیشے توڑ کر پھنسے لوگوں کو بچائیں گے۔نمائش کے شرکاء کا کہناتھاکہ پاکستان میں روبوٹس کی تیاری پہلا اور حیران کن واقعہ ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…