اب موبائل نمک اور پانی سے بھی چارج ہو گیا
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سوئیڈن کے انجینیئروں نے نمک اور پانی سے بجلی بنانے والا دنیا کا سب سے چھوٹا فیول سیل بنالیا ہے جو آپ کی اسمارٹ فون کو خاموش نہیں ہونے دے گا۔اس فیول سیل کو ”جے اے کیو“ کا نام دیا گیا ہے جس کا چارجر صرف نمک اور پانی استعمال کرتا ہے… Continue 23reading اب موبائل نمک اور پانی سے بھی چارج ہو گیا