کائنات دوعظیم دھماکوں سے گزری ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ
نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرِ طبیعیات نے دعویٰ کیا ہے کہ کائنات دو عظیم دھماکوں ( بگ بینگ) سے گزری ہے اور دوسرے دھماکے کی وجہ سے کائنات کے پھیلاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔امریکا میں طبیعیات کے سائنسدان کے مطابق کائنات میں جابجا موجود تاریک مادہ (ڈارک میٹر) اسی عمل کی وجہ سے وجود میں آیا… Continue 23reading کائنات دوعظیم دھماکوں سے گزری ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ







































