یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اردو ورژن متعارف کرادیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے ا±ردو زبان میں سروس کا آغاز کر دیا ہے۔گوگل کے نمائندے کے مطابق پاکستانی شہری دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک کا استعما ل اب اپنی زبان میں کر سکیں گے۔پاکستانی حکام کی کئی سال سے گوگل سے جاری بات چیت کے بعد یوٹیوب… Continue 23reading یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اردو ورژن متعارف کرادیا