اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب،برطانیہ نے بازی مار لی

datetime 22  فروری‬‮  2016

انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب،برطانیہ نے بازی مار لی

گلڈ فورڈ(نیوز ڈیسک) برطانیہ کی یو نیورسٹی آف سرے کے ماہرین 5جی ’ففتھ جنریشن‘ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں جن میں سام سنگ اور فیوجسٹو کے نام شامل ہیں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ2018ءمیں 5جی انٹر نیٹ دستیاب ہوگا جس کی… Continue 23reading انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب،برطانیہ نے بازی مار لی

ایپل کا نیا آئی فون ایس ،تیاری کرلیں،بڑی خبر اگئی

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایپل کا نیا آئی فون ایس ،تیاری کرلیں،بڑی خبر اگئی

بارسلونا(نیوزڈیسک)ایپل کا نیا آئی فون ایس ای 18 مارچ کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل اپنے 4 انچ کے نئے سمارٹ فون کو منگل 15 مارچ کو آئی پیڈ ائیر تھری اور ایپل واچ کے لیے کچھ نئے اسٹریپس کے ساتھ متعارف کرانے کی تیاریاں… Continue 23reading ایپل کا نیا آئی فون ایس ،تیاری کرلیں،بڑی خبر اگئی

دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائن کون سی ہے؟ فہرست جاری،حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2016

دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائن کون سی ہے؟ فہرست جاری،حیرت انگیز انکشاف

دبئی (نیوز ڈیسک ) سال 2016ءکے لئے دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائنوں کی فہرست جاری، جس میں دو خلیجی ائیرلائنیں بھی شامل ہیں، لیکن آسٹریلیا کی قنطاس ائیرلائن مسلسل تیسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائن کا اعزاز لے اڑی ہے۔ اس ائر لائن کو اب تک ایک بھی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔ذرائع کے… Continue 23reading دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائن کون سی ہے؟ فہرست جاری،حیرت انگیز انکشاف

زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

لندن(نیوزڈیسک)زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔یہ خطرناک حقیقت پرسٹن، اسٹین فورڈ، برکلے اور میکسیکو یونیورسٹی سمیت بڑی تعداد میں یونیورسٹیوں میں کی گئی ایک اہم تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئی ۔ تحقیقی رپورٹ میں زمین پر پڑنے والے انسانی اثرات کی… Continue 23reading زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

مستقبل کا کمپیوٹر

datetime 21  فروری‬‮  2016

مستقبل کا کمپیوٹر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)مائیکروسافٹ کے موجد ایلکس کپمین نے”ٹی ای ڈی“کے سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران مستقبل کی کمپیوٹر سکرین کی ایک جھلک پیش کی۔ ان کی رائے میں ٹیکنالوجی کا مستقبل سہ جہتی ہولوگرام سے وابستہ ہو گا۔ اپنے سر پر ”ہولو لینز“آگمینٹڈ ریئیلٹی کا آلہ پہنے جب کپمین سٹیج پر پہنچے… Continue 23reading مستقبل کا کمپیوٹر

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2016

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

نیویارک (نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں دنیا انٹرنیٹ میں سما گئی ہے وہیں مختلف رہن سہن اور زبانیں بولنے والے افراد ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ ترجمہ کرنے والی مختلف ایپس سے باآسانی کسی بھی زبان کا ترجمہ کر کے لوگوں سے نہ صرف رابطہ کیا جا سکتا ہے بلکہ… Continue 23reading گوگل کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

datetime 20  فروری‬‮  2016

اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

سٹا ک ہوم(نیوز ڈیسک) سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی نے چابی کی بجائے موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کیلئے ایپلی کیشن پر کام شروع کر دیا ہے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے لئے چابی کا زمانہ گیا ، سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کے لئے ایپلی… Continue 23reading اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

دنیا کی 50سرفہرست تخلیقی کمپنیوں میں ہواوے ٹاپ15میں شامل

datetime 19  فروری‬‮  2016

دنیا کی 50سرفہرست تخلیقی کمپنیوں میں ہواوے ٹاپ15میں شامل

لاہور (نیوز ڈیسک )حال ہی میں ٹیکنالوجی سے متعلق اعلیٰ ساکھ کے حامل جریدے نے اپنے سالانہ ایڈیشن میں ہواوے ٹیکنالوجیز کو دنیا کی 15ٹاپ تخلیقی کمپنیوں میں شامل کیا ہے۔فاسٹ کمپنی نامی اس جریدے کے سالانہ ایڈیشن میں دنیا بھر سے50کمپنیوں کی فہرست شائع کی گئی تھی جس میں سے ہواوے کو گزشتہ چند… Continue 23reading دنیا کی 50سرفہرست تخلیقی کمپنیوں میں ہواوے ٹاپ15میں شامل

موبائل صارفین کیلئے سب سے شاندار خبر، صرف 750 روپے میں اب بہترین سمارٹ فون خرید سکتے ہیں

datetime 19  فروری‬‮  2016

موبائل صارفین کیلئے سب سے شاندار خبر، صرف 750 روپے میں اب بہترین سمارٹ فون خرید سکتے ہیں

نئی دلی (نیوزڈیسک) کسی سمارٹ فون کے بارے میں سنتے ہی ذہن میں بھاری رقم کا تصور بھی ابھر آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت سارے افراد آج کے جدید دور میں بھی سمارٹ فون سے استفادہ حاصل کرنے میں ناکام ہیں لیکن بدھ کے روز یہ روایت بدلنے کو ہے کیونکہ ایک… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے سب سے شاندار خبر، صرف 750 روپے میں اب بہترین سمارٹ فون خرید سکتے ہیں

1 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 697