پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

زمین پربہت بڑاخطرہ،تباہی ایٹم بموں جیسی ،سائنسدانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ تقریبا ایک بہت بڑا سیارچہ ہماری زمین کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدان آج کل بڑے گھبرائے ہوئے ہیں کیونکہ تقریبا 100 فٹ بڑا ایک سیارچہ ہمارے کرہ ارض کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ سیارچہ ہماری زمین سے ٹکرا سکتا ہے جس سے بہت بڑی تباہی ہو سکتی ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس سیارچے کے اگلے سال 28 ستمبر 2017ءکو زمین سے ٹکرانے کے قوی امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ یہی سیارچہ دو سال قبل بھی ہماری زمین کے قریب سے گزرا تھا تاہم اس وقت اس کی کرہ ارض سے دوری تقریبا ایک اعشاریہ تین ملین میل دور تھا لیکن اس دفعہ شاید اس کا فاصلہ خطرناک حد تک قریب ہو سکتا ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیارچے کی اس مرتبہ ہماری زمین سے دوری تقریبا 9 میلن میل یا گیارہ ملین میل کے درمیان ہو سکتی ہے۔ خطرناک حد تک ہماری زمین سے قریب ہونے کے باعث سائنسدان خوفزدہ ہیں کہ اگر یہ سیارچہ اگر ہماری زمین سے ٹکرا گیا تو اس سے ایٹمی بموں سے زیادہ توانائی خارج ہوگی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…