سائنس کی دنیا کی چونکا دینے والی خبر، اس اہم کارنامے میں دو پاکستانی بھی شامل
روم(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے ہے ایک اچھی خبر ہے کہ گذشتہ دنوںآئن اسٹائن کی تھیوری پر خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کی نشاندہی کرنے والے سائنسدانوں میں دو پاکستانی بھی شامل ہیں،جن میں سے ایک خاتون ہیں۔سائنس کی دنیا کی چونکا دینے والی خبر، البرٹ آئن سٹائن کی سو سال قدیم تھیوری پرکام کرنے… Continue 23reading سائنس کی دنیا کی چونکا دینے والی خبر، اس اہم کارنامے میں دو پاکستانی بھی شامل