امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں دنیا کے جدید ترین خودکار ڈرون ٹینک کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔اس دنیا کے سب سے جدید ترین ڈرون ٹینک چلانے کیلئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے، رپسا نامی ڈرون ٹینک ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے جس میں ہتھیاروں کو منتخب کرنے اور گولے ری لوڈ کرنے کی… Continue 23reading امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا







































