منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویلنٹائن ڈے“ سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ویلنٹائن ڈے“ سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ”ویلنٹائن ڈے“ پاکستانی سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا،ویلنٹائن ڈے منانا چاہئے یا نہیں ؟سوشل میڈیا پر ہر عمر کے افراد اس بارے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے کے حق اور خلاف مظاہروں کا سلسلہ چل ہی رہا تھا لیکن سوشل میڈیا پر بھی… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے“ سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا

وہ واٹس ایپ پیغام جو آ پ ایک بڑے اسلامی ملک میں کسی کو نہیں بھیج سکتے، حکومت کی انوکھی پابندی

datetime 14  فروری‬‮  2016

وہ واٹس ایپ پیغام جو آ پ ایک بڑے اسلامی ملک میں کسی کو نہیں بھیج سکتے، حکومت کی انوکھی پابندی

جکارتہ(نیوز ڈیسک) جہاں ہم جنس پرستی کی لعنت کو بیشتر مغربی ممالک میں قانونی حیثیت حاصل ہو چکی ہے وہیں اسلامی ممالک خود کو اس سے بچانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ انڈونیشیاءنے اس حوالے سے انتہائی اہم قدم اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا ویب سائٹس اور چیٹنگ و میسجنگ کی ایپلی کیشنز میں موجود… Continue 23reading وہ واٹس ایپ پیغام جو آ پ ایک بڑے اسلامی ملک میں کسی کو نہیں بھیج سکتے، حکومت کی انوکھی پابندی

پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

datetime 13  فروری‬‮  2016

پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

لندن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں دباو¿، تھکاوٹ، جذباتی اتار چڑھاو¿ وغیرہ شامل ہیں اور دونوں دانتوں کے درمیان پینسل چبانے سے اس کیفیت کو بہت حد تک دورکیا جاسکتا ہے۔لندن کی ایک ممتاز خاتون ڈاکٹر کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں چہرے ، گردن ، ناک اور… Continue 23reading پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

datetime 13  فروری‬‮  2016

اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی نے پلاسٹک کو ایسی حیرت انگیز لچک دی ہے کہ جس کی بدولت برتنوں اور فرنیچر سے لے کر روزہ مرہ کی کئی اشیا بنائی جارہی ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے اسے جدید شکل دے کر اتنا لچک دار بنادیا ہے جو نہ صرف اپنےوزن سے ہزار گنا زیادہ وزن… Continue 23reading اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

آئن اسٹائن نظریے کی توثیق میںپاکستانی سائنس داں کا کارنامہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

آئن اسٹائن نظریے کی توثیق میںپاکستانی سائنس داں کا کارنامہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستانی نڑاد ’ایم آئی ٹی‘ پروفیسر، نرگس ماولہ والا ا±س سائنسی پراجیکٹ کا حصہ رہی ہیں جس نے البرٹ آئن اسٹائن کی کششِ ثقل کی لہروں سے متعلق نظریے کے پیش کئے جانے کے 100 برس بعد اس کے رموز سے پردہ اٹھایا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے’وائس آف امریکا‘ کے مطابق پروفیسر نرگس ماولہ والا… Continue 23reading آئن اسٹائن نظریے کی توثیق میںپاکستانی سائنس داں کا کارنامہ

سائنسدانوں نے لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب کر لیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

سائنسدانوں نے لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب کر لیا

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) سان فرانسسکو کی کمپنی نے جانور کا گوشت 100 فیصد تجربہ گاہ میں اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اس سے جانوروں کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کے مطابق اس طرح نہ صرف جانوروں پر انحصار ختم ہوجائے گا بلکہ یہ گوشت ماحول دوست بھی… Continue 23reading سائنسدانوں نے لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب کر لیا

سو سال کی محنت رنگ لائی ، ماہرین کی اہم دریافت منظر عام پر

datetime 10  فروری‬‮  2016

سو سال کی محنت رنگ لائی ، ماہرین کی اہم دریافت منظر عام پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین طبعیات کائنات میں بڑے اجرام فلکی کی حرکت سے پیدا ہونے والی کشش ثقل کی لہروں کی دریافت بارے اہم اعلان جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کریں گے۔ان لہروں کی موجودگی کا انکشاف شہرہ آفاق سائنسدان البرٹ آئن سٹائن نے ایک صدی قبل اپنے معروف نظریہ اضافیت میں… Continue 23reading سو سال کی محنت رنگ لائی ، ماہرین کی اہم دریافت منظر عام پر

نئی گاڑی آ ئی اور چھا گئی ، مانگ میں زبر دست اضافہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

نئی گاڑی آ ئی اور چھا گئی ، مانگ میں زبر دست اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)چین میں ان دنوں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں گزشتہ ایک برس کے دوران ’’گرین کاروں‘‘ کی مانگ میں چارگنا تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ اس… Continue 23reading نئی گاڑی آ ئی اور چھا گئی ، مانگ میں زبر دست اضافہ

برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خلاء باز نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلا سے بجلی چمکنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے برطانوی خلا باز ٹم پیک نے یہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں بجلی چمکنے کے حیرت انگیز مناظر بہت واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔جس وقت خلائی اسٹیشن… Continue 23reading برطانوی خلاء باز نے خلا سے بجلی چمکنے کا منظر فلما لیا

Page 454 of 686
1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 686