واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

8  فروری‬‮  2016

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا بھر میں موبائل ٹیکنالوجی کا استعمال جیسے جیسے بڑھ رہا ہے ویسے ویسے ان چیزوں کے منفی استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں رہنے والے لوگ تواتر سے کرتے ہیں اور اس چیز کا سامنے رکھتے ہوئے دھواکے باز لوگ ایسی تراکیب کا… Continue 23reading واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

سعودی عرب نے واٹس ایپ کال سروس پر دوبارہ عائد کردی

8  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے واٹس ایپ کال سروس پر دوبارہ عائد کردی

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت کی طرف سے واٹس ایپ کال سروس پر عائد پابندی اٹھائے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ سہولت معطل کرکے سروس صرف میسجنگ تک محدود کردی گئی اور واضح کیاگیاکہ ملک میں واٹس ایپ کی طرف سرور لگانے پر متفق ہونے تک کال سروس دستیاب نہیں ہوگی۔بین… Continue 23reading سعودی عرب نے واٹس ایپ کال سروس پر دوبارہ عائد کردی

بھارت ،دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے ’’واٹس ایپ‘ ‘کا استعمال

8  فروری‬‮  2016

بھارت ،دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے ’’واٹس ایپ‘ ‘کا استعمال

چنائی(نیوز ڈیسک )بھارت میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے مشہور ایپ ’’واٹس ایپ‘ ‘کا استعمال کیا جانے لگا۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں عموماً سرکاری ملازمین وقت پر دفتر پہنچنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے، لیکن ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت میں کارپوریشن آف چنائی… Continue 23reading بھارت ،دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے ’’واٹس ایپ‘ ‘کا استعمال

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

8  فروری‬‮  2016

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

لندن(نیوزڈیسک) انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر انہیں وائرس… Continue 23reading فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

چاند پر چین کی نئی دریافت،امریکی و یورپی ماہرین بھی حیران

7  فروری‬‮  2016

چاند پر چین کی نئی دریافت،امریکی و یورپی ماہرین بھی حیران

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں ماہرینِ ارضیات اور سیاراتی علوم کے سائنسدانوں نے چاند پر اترنے والے ایک چینی خلائی جہاز ”چینگ تھری“ کی جانب سے چاند کی ایک دریافت کو انوکھا قرار دیا ہے کیونکہ یہ 40 سال میں چاند سے ملنے والا ایک نئی قسم کا پتھر ہے۔چینی یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق خلائی گاڑی… Continue 23reading چاند پر چین کی نئی دریافت،امریکی و یورپی ماہرین بھی حیران

سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

7  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ریاست میں واٹس ایپ صارفین پر بالآخر کال سروس کی پابندی ختم کردی ہے اور اب صارفین اس سہولت سے بالکل مفت فائدہ اٹھاسکیں گے ۔ عرب نیوز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ سعودی عرب میں واٹس ایپ سروس پر پابندی عائد تھی اور صرف میسجنگ سروس… Continue 23reading سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

7  فروری‬‮  2016

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئیٹرانتظامیہ نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے، ایسی شکایات سے نمٹنے والی ٹیموں کی افرادی قوت میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ رد عمل میں کی جانے والی کارروائی کا وقت گھٹایا جا سکے،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بلاگ تحریر… Continue 23reading ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

7  فروری‬‮  2016

چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی خلاباز ایڈ برگر مچل پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ اْن بارہ افراد میں سے ایک تھے، جنہوں نے چاند پر قدم رکھتے ہوئے چہل قدمی کی۔ایڈگر مچل کا انتقال اْن کے چاند پر اترنے کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر فلوریڈا کے ایک اسپتال میں مختصر علالت کے… Continue 23reading چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

6  فروری‬‮  2016

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر اب انفرادی طور پر پستول یا کسی بھی گن کی تشہیر کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔سماءنیوز نے غیرملکی خبرایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ فیس بک پہلے ہی بغیر شناخت پستول کی فروخت پر پابندی لگا چکی ہے،لائسنس کے بغیراسلحہ… Continue 23reading سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی