منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

سفر کا سفر، بجلی کی بجلی ، ماہرین کی حیرت انگیز ایجاد

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہالینڈ میں انجینئرز نے ایک ایسی کار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے گھر بھر کے لیے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ہالینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں ایسا اضافی پلگ ساکٹ نصب کیا ہے جس سے ”موبائل پاور اسٹیشن“میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اس کار ایک وقت میں 10 کلو واٹ یعنی 10 ہزار واٹ بجلی پیدا کی جاکتی ہے۔ یہ بجلی اس کے صارفین کے لیے نقصان دہ نہیں ہوگی۔ گاڑی سے حاصل ہونے والی یہ توانائی صاف پانی کی فراہمی اور حرارت پیداکرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی۔
ماہرین اس ٹیکنالوجی کو ابتدائی طور پر یورپی ممالک میں ا?زما رہے ہیں، چند تبدیلیوں اور مزید بہتری کے بعد اسے جلد ہی دنیا کے ان ممالک میں بھی متعارف کرایا جائے گا جو توانائی کے بحران سے دوچار ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…