بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

وزیرخزانہ کی فور جی سپکٹرم کی نیلامی میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فور جی سپکٹرم کی نیلامی میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی ہے ،وفاقی وزیر خزانہ نے پیر کو 10میگاہارڈز کی فورجی سپکٹرم نیلامی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر وزیرمملکت آئی ٹی انوشہ رحمان اور چےئرمین پی ٹی اے سید اسماعیل شاہ نے سپیکٹرم کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے میکنزم تیار کیا ہے۔اس موقع پر وزیرخزانہ نے سپیکٹرم کی نیلامی میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وزیراعظم کے سپیشل اسسٹنٹ قانون اشترواوصاف، وزیراعظم کے مشیر ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ظفراللہ خان اور وزارت آئی ٹی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…