چاند نظر نہیں آیا، مفتی منیب الرحمن
کراچی (نیوز ڈیسک)جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیااور یکم جمادی الثانی بروز جمعہ ہو گی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Top Technology News From All Over The World. Latest Gossips About Smartphone Technology,Social Media And Modern Trends in The Technology Are Discussed Here
کراچی (نیوز ڈیسک)جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیااور یکم جمادی الثانی بروز جمعہ ہو گی۔
پشاور(نیوزڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی،خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری مراسلے کے پیش نظر 14 مارچ تک صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کے تحت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی،الرٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاںایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی… Continue 23reading عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا
لندن(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے دعویٰ کیاہے کہ کائنات وجود میں آنے کے بعد انسان پانچ مرحلوں میں معدومیت سے دو چار ہوئے اب کرہ ارض کی معدومیت کا چھٹا مرحلہ شروع ہوگیاہے جو ستمبر میں انجام پذیر ہوگا جس کے نتیجے میں تمام بنی نوع انسان فنا ہوجائیں گے۔یہ دعویٰ سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلی فورنیا سائنسدانوں… Continue 23reading کائنات تباہی کے چھٹے مرحلے کے انتہائی قریب پہنچ گئی،سائنسدانوں کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2016 ء کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کوہوگا۔سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کو ہوگا۔سورج گرین پاکستان میں دیکھا نہیں جاسکے گا ۔مکمل سورج گرہن کا نظارہ ایشیا ،آسٹریلیا ،سماٹرا ،بورنیو اور سلاویسی میں کیا… Continue 23reading 2016ء کا پہلا مکمل سورج گرہن ،توہم پرست افراد کی نیندیں حرام ہوگئیں
دبئی(نیوز ڈیسک)سام سنگ الیکٹرونکس کی طرف سے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں صارفین کے لیے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت حاصل کر سکیں گے, متحدہ عرب امارات میں رہنے والے موبائل صارفین کے لیے سام سنگ گلیکسی S7 نے خوشخبری سناتے ہوئے… Continue 23reading دبئی, سام سنگ گلیکسی S7 کا ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان
نیویارک (نیوز ڈیسک)رابطوں کی دنیا میں انقلاب پیدا کرنے والی ایجاد ’ای میل‘ کے بانی “رے ٹام لنسن 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ای میل کے لیے @ کا سبمل بھی انھوں نے ہی متعارف کرایا تھا۔رے ٹام لنسن نے ایم آئی ٹی سے گریجویشن کیا اور پھر 1971 ء4 میں بوسٹن کی… Continue 23reading ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹام لنسن انتقال کرگئے
نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکہ میں ایک شخص پستول کیساتھ سیلفی لینے کے شوق میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک… Continue 23reading پستول کیساتھ سیلفی، امریکی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
قاہرہ(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بْک نے 22 سال پہلے بچھڑے ایک نوجوان کو اپنے خاندان والوں سے ملوا دیا ہے۔ محمد عبداللہ نامی یہ نوجوان صرف 3 سال کا تھا جب ایک دفعہ گھر جاتے ہوئے راستہ بھول گیا تھا۔ تب ایک بیوہ خاتون اس کی مدد کو آئی… Continue 23reading سوشل میڈیا کا حیرت انگیز کارنامہ ، وہ کام کر دکھایا جو 22سالوں سے کوئی نہ کر سکا