ایپل نے چھوٹا اور سستا آئی فون متعارف کرادیا
کیلی فورنیا (نیوزڈیسک)معروف امریکی کمپنی ایپل نے چھوٹا اور سستا آئی فون متعارف کرادیا۔پیر کےر وز ایپل کے جانب سے آئی فون ایس ای ماڈل متعارف کرایا گیا جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ نئے خریداروں تک پہنچنا ہے۔ ایپل کے اس نئے ماڈل کی اسکرین4انچ کی ہے جبکہ اس کی ابتدائی قیمت 399 ڈالر… Continue 23reading ایپل نے چھوٹا اور سستا آئی فون متعارف کرادیا