دبئی, سام سنگ گلیکسی S7 کا ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان

7  مارچ‬‮  2016

دبئی, سام سنگ گلیکسی S7 کا ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)سام سنگ الیکٹرونکس کی طرف سے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں صارفین کے لیے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت حاصل کر سکیں گے, متحدہ عرب امارات میں رہنے والے موبائل صارفین کے لیے سام سنگ گلیکسی S7 نے خوشخبری سناتے ہوئے… Continue 23reading دبئی, سام سنگ گلیکسی S7 کا ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان

ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹام لنسن انتقال کرگئے

7  مارچ‬‮  2016

ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹام لنسن انتقال کرگئے

نیویارک (نیوز ڈیسک)رابطوں کی دنیا میں انقلاب پیدا کرنے والی ایجاد ’ای میل‘ کے بانی “رے ٹام لنسن 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ای میل کے لیے @ کا سبمل بھی انھوں نے ہی متعارف کرایا تھا۔رے ٹام لنسن نے ایم آئی ٹی سے گریجویشن کیا اور پھر 1971 ء4 میں بوسٹن کی… Continue 23reading ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹام لنسن انتقال کرگئے

پستول کیساتھ سیلفی، امریکی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

6  مارچ‬‮  2016

پستول کیساتھ سیلفی، امریکی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکہ میں ایک شخص پستول کیساتھ سیلفی لینے کے شوق میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک… Continue 23reading پستول کیساتھ سیلفی، امریکی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

سوشل میڈیا کا حیرت انگیز کارنامہ ، وہ کام کر دکھایا جو 22سالوں سے کوئی نہ کر سکا

5  مارچ‬‮  2016

سوشل میڈیا کا حیرت انگیز کارنامہ ، وہ کام کر دکھایا جو 22سالوں سے کوئی نہ کر سکا

قاہرہ(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بْک نے 22 سال پہلے بچھڑے ایک نوجوان کو اپنے خاندان والوں سے ملوا دیا ہے۔ محمد عبداللہ نامی یہ نوجوان صرف 3 سال کا تھا جب ایک دفعہ گھر جاتے ہوئے راستہ بھول گیا تھا۔ تب ایک بیوہ خاتون اس کی مدد کو آئی… Continue 23reading سوشل میڈیا کا حیرت انگیز کارنامہ ، وہ کام کر دکھایا جو 22سالوں سے کوئی نہ کر سکا

جادو کی چھڑی کے بعد جادو کی چھتری،چھتری ایک فائدے بے شمار

5  مارچ‬‮  2016

جادو کی چھڑی کے بعد جادو کی چھتری،چھتری ایک فائدے بے شمار

پیرس(نیوز ڈیسک) چھتریاں برسوں سے سے ایک ہی طرح سے بنائی اور استعمال کی جا رہی ہیں لیکن اب فرانس میں تیار کردہ ایک چھتری کو موسمیاتی اسٹیشن کہا جاسکتا ہے جو سوشل نیٹ ورک سے رہنمائی لیتی رہتی ہے۔اس جدید چھتری کو ’’اومبریلا‘‘ کا نام دیا ہے جس میں نصب سینسر ممکنہ بارش سے… Continue 23reading جادو کی چھڑی کے بعد جادو کی چھتری،چھتری ایک فائدے بے شمار

6 1گھنٹے 24 منٹ فضاء میں مسلسل محو سفر رہنے کا ورلڈ ریکارڈ کس ائیرلائن نے قائم کیا

4  مارچ‬‮  2016

6 1گھنٹے 24 منٹ فضاء میں مسلسل محو سفر رہنے کا ورلڈ ریکارڈ کس ائیرلائن نے قائم کیا

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی کی فضائی کمپنی ایمیرٹس کے ایک مسافر طیارے اے 380 جیٹ نے بغیر کسی وقفے کے اب تک کی طویل ترین مسافت کی پیشہ ورانہ پرواز کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔یہ طیارہ دبئی سے روانہ ہوا اور مسلسل 6 1گھنٹے 24 منٹ مسلسل فضاء میں رہنے کے بعدنیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈپہنچ… Continue 23reading 6 1گھنٹے 24 منٹ فضاء میں مسلسل محو سفر رہنے کا ورلڈ ریکارڈ کس ائیرلائن نے قائم کیا

اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید ،ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا

3  مارچ‬‮  2016

اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید ،ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔عدالت نے 25 سالہ رضوان حیدر کوفرقہ ورانہ نفرت پھیلانے سمیت تین الزامات پر سزا سنائی۔وکیل استغاثہ عدیل چٹھہ نے بتایا… Continue 23reading اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید ،ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ایپل اور اینڈروئڈ ایپس جاسوس ہیں،نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی

3  مارچ‬‮  2016

ایپل اور اینڈروئڈ ایپس جاسوس ہیں،نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیا ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں،صارفین جو بات کر رہے ہوں کیاان کاآئی فون وہ تمام باتیں سنتا ہے۔نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی۔آئی فون استعمال کرنے والے صارفین ہوشیارہوجائیں ،اب ان کیہاتھ میں موجود فون ان کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ،آئی فون میں موجود ایپلی کیشنز… Continue 23reading ایپل اور اینڈروئڈ ایپس جاسوس ہیں،نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ

3  مارچ‬‮  2016

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ

نیو یارک (نیوز ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں انسانی دماغ میں کسی بھی چیز کے علم کو کمپیوٹر کی طرح ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ہالی وڈ فلم دی میٹرکس میں ہیرو نیو کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیکنڈز میں مارشل آرٹس کا ماہر بنایا گیا ، امریکی سائنسدانوں نے… Continue 23reading امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ